پتنگ کا کاروبار کرنا
پتنگ بازی میں پیسوں اور وقت کا ضیاع ہےاور مختلف مواقع پر کئی انسانی جانوں کے ضیاع کی نوبت بھی آچکی ہے،لہذا پتنگ بازی سے اجتناب چاہیے، اور ایسے کاروبار سے بھی اجتناب کرنا چاہیے، جو پیسوں اور وقت کے ضیاع کا سبب ہو۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی بنوریہ "ما قامت المعصیة بعینه یکره بیعه […]
پتنگ کا کاروبار کرنا Read More »