مقدار مہر میں زوجین کا اختلاف
نکاح میں طے شدہ مہر کے بارے میں اگر میاں بیوی کا اختلاف ہوجائے مثلا شوہر کم مہر کا دعوی کرتا ہے اور بیوی زیادہ بتاتی ہے اور گواہ کسی کے پاس نہیں ہے تو ایسی صورت میں شوہر کى بات کا اعتبار ہوگا اور اگر دونوں اپنے دعوے پر گواہ پیش کر دیں تو […]
مقدار مہر میں زوجین کا اختلاف Read More »