مہرفاطمی
"مہرِ فاطمی” اُس مہر کو کہا جاتا ہے جو نبی اکرم علیہ الصلاۃ والسلام نے خاتونِ جنت سیدتنا حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور دیگر صاحب زادیوں اور اکثر ازواجِ مطہرات کا مقرر فرمایا ، اُس کی مقدار۵۰۰ درہم چاندی ہے، وہ اس طرح کہ ازواج مطہرات کے بارے میں روایات میں بارہ […]