دو محرم عورتوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا
جن دو عورتوں میں اگر ایک کومرد فرض کیا جائے تو دوسرے سے نکاح حلال نہ ہو مثلاخالہ اور بھانجی یا پھوپھی اور بھتیجی تو ایسی دو عورتوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا حلال نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 116 ھدایہ جلد نمبر 2 صفحہ نمبر […]
دو محرم عورتوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا Read More »