مضمون نگار کے نام سے دیکھیں

جن جن حضرات کا مضامین اپلوڈ کیا گیا ہے اس کا نام درجہ ذیل ہے آپ کو جس صاحب کا مضامین دیکھنا ہو آپ اس کے نام پر کلک کریں

مفتی محمد زکریا اچلپوری

ظفر احمد خان ندوی

عبد الواحد مظفر نگری

4. ہدایت اللّٰہ کھیرون

5. شرف الدین عظیم قاسمی

6. ہارون قاسمی

7. محمد زبیر ندوی

8. مفتی صدیق احمد

نکاح میں فاسق اور نابینا کی شہادت

کتاب النکاح نکاح میں گواہی کابیان ???? *مسئلہ* ???? نکاح میں فاسق اور نابینا کی شہادت اگر نکاح کے گواہوں میں دونوں فاسق یا نابینا ہوں یا ایک فاسق اور ایک نابینا ہو تب بھی     ان گواہوں کی موجودگی میں نکاح درست ہوجاٸیگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد : کتاب المسائل   ???? فتاوی ہندیہ جلد نمبر […]

نکاح میں فاسق اور نابینا کی شہادت Read More »

اگر نکاح میں ایک گواہ نابالغ ہو

???? *کتاب النکاح* ???? ????نکاح میں گواہی کابیان???? ???? *مسئلہ* ???? ???? *۔۔ اگر نکاح میں ایک گواہ نابالغ ہو۔* ؟???? ????  اگر نکاح میں ایک گواہ نابالغ ہو تو نکاح درست نہیں ہوگا نکاح کے درست ہونے کے لیے ضروری ہے کہ کم از کم دو گواہ ہوں اوردونوں گواہ بالغ ہو اگر دونوں

اگر نکاح میں ایک گواہ نابالغ ہو Read More »

نکاح میں اللہ اور رسول کوگواہ بنانا

???? *مسئلہ* ???? ???? *۔نکاح میں اللہ اور رسول کوگواہ بنانا۔۔* ؟???? ???? ۔اللہ اوررسول کو گواہ بنا کر جونکاح کیاجاٸے شرعاً وہ صحیح نہیں ہے، شرعاً نکاح کے صحیح ہونے کے لیے ضروری ہے کہ دو عاقل مسلمان بالغ مرد یا اسی طرح کی دو عورتوں اور ایک مرد کی موجودگی میں باقاعدہ ایجاب

نکاح میں اللہ اور رسول کوگواہ بنانا Read More »

صحابہ نے غلطی کی تو اسے کیوں نہ بیان کیا جائے

*⚖سوال و جواب⚖* *????مسئلہ نمبر 924????* (کتاب العقائد، باب مشاجرۃ الصحابہ) *صحابہ نے غلطی کی تو اسے کیوں نہ بیان کیا جائے*   *سوال:* صحابہ کرام سے غلطی ہوئی ہے تو انہیں کیوں نہ بیان کیا جائے؟ لوگ کیوں منع کرتے ہیں اس سے؟ (عامر جاوید اصلاحی، کلکتہ) *بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم* *الجواب وباللہ التوفیق*

صحابہ نے غلطی کی تو اسے کیوں نہ بیان کیا جائے Read More »

صحابی پر تنقید نبی پر تنقید کے مترادف ہے

از: قلم محمد زبیر ندوی دار الافتاء و التحقیق بہرائچ یوپی انڈیا رابطہ 9029189288 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات والا صفات اپنے نبوی کارناموں اور ایک ایسی امت کی تشکیل کے اعتبار سے اس عظیم رتبے کی ہے جسکی نظیر نہ کبھی زمین و آسمان نے دیکھی نہ قیامت تک دیکھیں گے،

صحابی پر تنقید نبی پر تنقید کے مترادف ہے Read More »

گواہوں کے بغیر نکاح

شریعت اسلامی میں دو گواہوں کے بغیر نکاح کا کوئی اعتبار نہیں ہے اور نہیں اس طرح کے بیجا عمل سے عقدنکاح منعقد ہوگا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل   ???? *۔۔ اعلاء السنن جلد نمبر 18 صفحہ نمبر 28۔ فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 87 فتاویٰ تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر

گواہوں کے بغیر نکاح Read More »

کیا نکاح کے گواہوں کا ثقہ اور عادل ہوناضروری ہے

بہتر تو یہی ہے کہ نکاح کے گواہ ثقہ اورعادل ہوں لیکن اگر عادل نہ ہو اور انہیں گواہوں کی موجودگی میں نکاح کردیا گیا تب بھی نکاح درست ہو جائے گا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المساٸل   ???? *۔فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 58 فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر

کیا نکاح کے گواہوں کا ثقہ اور عادل ہوناضروری ہے Read More »

نکاح میں عورتوں کی گواہی

نکاح میں صرف عورتوں کی گواہی معتبر نہیں دوعورتوں کی گواہی کے ساتھ ایک مردکی بھی گواہی ضروری ہےورنہ نکاح درست نہیں ہوگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل   ???? *۔الھدایہ جلد٢صفحہ ٣٢٦فتاوی تاتارخانیہ جلد٤ص٣٧فتاوی ہندیہ جلد١صفحہ٢٦٧۔۔۔*???? ناقلہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں۔  رابطہ نمبر: 916206649711+

نکاح میں عورتوں کی گواہی Read More »

دسویں محرم کو تعزیہ لگانا

دسویں محرم الحرام کو جو تعزيه کاطوفان چلا ہوا ہے وہ شرعاً ناجائز اور حرام ہے اس میں شرکت کرنے والے سب فاسق ہیں اس کا ترک کرنا مسلمانوں پر لازم ہے ورنہ سخت گنہگار ہوں گے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ   ???? *۔امداد الفتاوی جلد نمبر 5 صفحہ نمبر 288 فتاوی محمودیہ جلد نمبر

دسویں محرم کو تعزیہ لگانا Read More »

دسویں محرم کو مالیدہ اور مرغا وغیرہ پکانا

دسویں محرم کو کوحضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا مرغا ذبح کرنا اور مالیدہ وغیرہ بناناناجائزاورحرام ہے کیونکہ غیر اللہ کے نام کا ذبح کرنا اور کچھ بھی پکانا اور اس کا کھانا اور کھلانا  یہ سب کے سب حرام ہیں۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ   ???? *۔سورہ مائدہ آیت نمبر ۳

دسویں محرم کو مالیدہ اور مرغا وغیرہ پکانا Read More »

دسویں محرم الحرام کو جلوس نکالنا

دسویں محرم الحرام کوطرح طرح کے خرافات ڈھول تاشےوغیرہ کے ساتھ جوجلوس نکالا جاتا ہے اس طرح کا جلوس نکالنا درست نہیں ہےاسکاترک کرنالازم ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ   ???? *۔۔فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 502 ابوداود شریف صفحہ نمبر 694۔*???? ناقلہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے

دسویں محرم الحرام کو جلوس نکالنا Read More »

یوم عاشورہ کا روزہ رکھنے کا حکم

صوموا يومَ عاشوراءَ وخالِفوا اليَهودَ ، صوموا قبلَهُ يومًا أو بعدَهُ يومًا۔ ( صحيح ابن خزيمة:2095) ترجمہ: عاشوراء کا روزہ رکھو اور اس میں یہودیوں کی مخالفت کرو۔ ایک دن پہلے یا ایک دن بعد اس کے ساتھ روزہ رکھو۔.أوکماقال النبی ﷺ۔ *(صحیح ابن خزیمہ حدیث نمر۔٢٠٩٥۔۔۔)* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار نــــوٹ:دیگر مسائل

یوم عاشورہ کا روزہ رکھنے کا حکم Read More »