مضمون نگار کے نام سے دیکھیں

جن جن حضرات کا مضامین اپلوڈ کیا گیا ہے اس کا نام درجہ ذیل ہے آپ کو جس صاحب کا مضامین دیکھنا ہو آپ اس کے نام پر کلک کریں

مفتی محمد زکریا اچلپوری

ظفر احمد خان ندوی

عبد الواحد مظفر نگری

4. ہدایت اللّٰہ کھیرون

5. شرف الدین عظیم قاسمی

6. ہارون قاسمی

7. محمد زبیر ندوی

8. مفتی صدیق احمد

ولی اقرب ولی ابعد

قريبي عصبہ کی موجودگی میں دور کے عصبہ کو نکاح کی ولایت حاصل نہیں ہوگی مثلاً اگر عورت کا بیٹا موجود ہے تو باپ کو ولایت حاصل نہ ہوگی وغیرہ (البتہ بیٹےکوچاہیٸےکہ اپنا حق ولایت منتقل کرکےباپ کودیدے)۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل   ???? فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 191 فتاوی تاتارخانیہ […]

ولی اقرب ولی ابعد Read More »

نکاح میں اولیاء قرابت کی ترتیب

نکاح میں ولایت قرابت کا حق بالترتیب ان لوگوں کو حاصل ہے جو وراثت میں عصبہ بنفسہ بنتے ہیں یعنی (١)لڑکا پوتاپڑپوتا وغیرہ (٢) باپ دادا وغیرہ (٣)بھائی بھتیجہ الی آخرہ (٤) چچا اور اس کی اولاد۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? *۔۔ فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 190 پہ فتاوی ہندیہ

نکاح میں اولیاء قرابت کی ترتیب Read More »

تحقق ولایت کے لئے کن شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے

ولایت کے تحقق کے لئے بنیادی طور پر تین شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے۔ ١۔ *آزاد ہونا* لہذا غلام کو ولایت حاصل نہ ہوگی۔ ٢۔ *مکلف ہونا* لہذا نابالغ یا مجنون کو ولایت حاصل نہ ہوگی۔ ٣۔ *مسلمان ہونا* کافر کو مسلمان پر ولایت حاصل نہ ہوگی (البتہ ایک کافر دوسرے کافر کا ولی

تحقق ولایت کے لئے کن شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے Read More »

نکاح میں ولایت کابیان

???? *مسئلہ* ???? ???? *۔ ولایت اجبار۔۔* ؟???? ???? ۔ نابالغ یا پاگل بچہ یا بچی پر قریب ترین ولی کو ولایت اجبار حاصل ہوتی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ان کی رضامندی کے بغیر اگر کہیں نکاح کر دیتا ہے تو اس کا نکاح کیا ہوا نافذ ہوجائے گا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔

نکاح میں ولایت کابیان Read More »

گواہوں کا الگ الگ وقت میں ایجاب و قبول کا سننا

دونوں گواہوں کا ایک ساتھ ایجاب و قبول کا سننا شرط ہے لہذا اگر ایک گواہ کے سامنے ایجاب و قبول کیا گیا پھر وہ مجلس سے چلا گیا پھر دوبارہ عقد ہوا پھر دوسرے نے ایجاب و قبول کو سنا یا پھر ایک نے صرف ایجاب سنا اور دوسرے نےقبول تو ان صورتوں میں

گواہوں کا الگ الگ وقت میں ایجاب و قبول کا سننا Read More »

بارش کا تسلسل لوگوں کی پریشانیاں کب تک

محمد سالم سریانوی آج مسلسل بارش کا چار دن مکمل ہوگیا، پورے علاقے میں لوگ اس کے نتیجے میں مختلف پریشانیوں اور مصائب وحالات سے دوچار ہیں، عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے، کاروبار اور دیگر تجارتی نظام ٹھپ پڑ گیا ہے، اور لوگ گھروں میں دبکنے پر مجبور ہیں، لیکن یہ خدائی فیصلہ

بارش کا تسلسل لوگوں کی پریشانیاں کب تک Read More »

ذمیوں کی شہادت سے نکاح کا حکم

 اگر شوہر مسلمان ہو اور عورت ذمیہ (کتابیہ)ہو تو ان دونوں کا نکاح دو کافر ذمیوں کی گواہی سے درست ہو جائے گا لیکن اگر دونوں میاں بیوی مسلمان ہوں تو پھر ان کافر ذمیوں کی گواہی ان کے حق میں معتبر نہیں ہوگا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? فتاوی ہندیہ جلد١صفحہ٢٦٧ مجمع الأنھرجلد١صفحہ٤٧٤???? 

ذمیوں کی شہادت سے نکاح کا حکم Read More »

نکاح میں محدود فی القذف اور محدود فى الزنا کی شہادت کا حکم

اگر کسی مسلمان شخص پر زنا کی تہمت لگانے یا زنا کرنے کی وجہ سے اسلامی حکومت میں حد اور سزا جاری ہوئی ہو تو ایسا شخص بھی نکاح میں گواہ بن سکتا ہے تاہم بہتر یہی ہے کہ ثقہ اور معتبر لوگوں کو ہی گواہ بنایا جائے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل،   اعلاء

نکاح میں محدود فی القذف اور محدود فى الزنا کی شہادت کا حکم Read More »

نکاح میں اپنے بیٹوں کا گواہ بننا

اگر نکاح میں عاقدین کے بیٹے (یعنی جو پہلے شوہر یا پہلی بیوی سےہوں) گواہ بنیں تب بھی درست ہے اور اس سے نکاح منعقد ہوجاٸیگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل   فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 93 ناقلہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ۔ خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے

نکاح میں اپنے بیٹوں کا گواہ بننا Read More »

نکاح میں مخنث کی گواہی

اگر نکاح کی گواہی میں صرف دو مخنث ہوں اس میں کوئی مرد نہ ہو تو پھر اس کی گواہی کا کوئی اعتبار نہیں ہے جب تک کہ ان میں سے کوئی ایک کامل مرد نہ ہو۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل   ???? فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر268 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر

نکاح میں مخنث کی گواہی Read More »

گونگوں کے نکاح میں  بہروں کی گواہی

اگر دونوں عاقدین قوت گویائی سے محرو اور متعینہ اشارے سے ایجاب قبول کریں تو چونکہ یہاں سننے سنانے کا امکان ہی نہیں ہےلہذا ایسے گونگے حضرات کےنکاح میں بہرے حضرات کا گواہ بننا بھی درست ہوگا بشرطیکہ وہ نکاح کا اشارہ اچھی طرح سمجھتے ہوں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر

گونگوں کے نکاح میں  بہروں کی گواہی Read More »

دو گواہوں میں سے اگر ایک گواہ بہرا ہو

نکاح میں دو گواہوں کے لئے عاقدین کے ایجاب وقبول کو ایک ساتھ سننا شرط ہے لہذا اگر ایک گواہ نے سنا اور دوسرے نے نہیں سنا یا ایک گواہ بہرایعنی سماعت سے محروم ہو اور وہ خود سےعاقدین کے کلام کو نہ سن سکے بلکہ کوئی دوسرا اس کے کان میں زور سے بول

دو گواہوں میں سے اگر ایک گواہ بہرا ہو Read More »