احکام ومسائل

درج ذیل فہرست پر کلک کر کے آپ مطلوبہ مسائل تک پہنچ سکتے ہیں۔


فہرست


1. قربانی سے متعلق مسائل

2. قربانی کے جانور سے متعلق مسائل

3. ذبح سے متعلق مسائل


نکاح کےبعدمہرمقررکرنا

مہر نکاح میں شوہر پر واجب ہے ، یہ بیوی کا حق ہے ،اگرنکاح کےوقت مہرمقررنہیں کیاگیاتب بھی شوہرپرمہرلازم ہوگا لہذااگر نکاح کے بعدمیاں بیوی آپسی رضامندی سےمہرکی کوٸی مقدار متعین کرلیتےہیں تووہی مہرمقررہوجاٸیگا، اب مہرمثل دینےکی ضرورت نہیں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی دارالعلوم دیوبند فتاوی شامی جلدنمبر٤ صفحہ نمبر٢٤٢???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت اللہ۔خیرون۔گریڈیہ۔جھارکھنڈ. […]

نکاح کےبعدمہرمقررکرنا Read More »

بغیر مہر کے نکاح کرنے کا حکم

اگر کسی شخص نے مہر کے بغیر نکاح کیا یا یہ طےکرکے نکاح کیا کہ مہر کچھ نہ ہوگاتو ایسی صورت میں نکاح تو منعقد ہوجائے گا لیکن شوہر پر عورت کا مہر مثل واجب ہوگا بشرطیکہ رخصتی ہوجائے یا رخصتی سے پہلے شوہر کا انتقال ہو جائے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل ھدایہ جلد نمبر

بغیر مہر کے نکاح کرنے کا حکم Read More »

مہرمثل

مہر مثل کا حاصل یہ ہے کہ اس لڑکی کو وہی مہر ملے گا جو اس کے والد کے خاندان مثلاً: بہنوں،پھوپھیوں ،چچازاد بہنوں جو اس کے عمر اور حسن وجمال میں اس لڑکی کے ہم پلہ ہوں ان کا جو مہر ہو گا وہی اس کا ہوگا،اور اگر اس کے خاندان سے کوئی نہ

مہرمثل Read More »

مہر شرعِ محمدی یا شرعِ پیغمبری

عوام میں جو مہر شرعِ محمدی یا شرعِ پیغمبری کے نام سے مہر مقرر کرنے کا رواج ہے ، اس اصطلاح کی شرعاً کوئی اصل نہیں ہے ۔ بلکہ اُس میں عوام کے عرف کا اعتبار ہے ، اگر کسی جگہ یہ لفظ ’’ مہر فاطمی ‘‘ کے لئے استعمال کیا جاتا ہو تو اُس

مہر شرعِ محمدی یا شرعِ پیغمبری Read More »

مہرفاطمی

"مہرِ فاطمی”  اُس مہر کو کہا جاتا ہے جو نبی اکرم علیہ الصلاۃ والسلام نے خاتونِ جنت سیدتنا حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ تعالیٰ عنہا اور دیگر صاحب زادیوں اور اکثر ازواجِ مطہرات کا مقرر فرمایا ، اُس کی مقدار۵۰۰  درہم چاندی ہے، وہ اس طرح کہ ازواج مطہرات کے بارے میں روایات میں بارہ

مہرفاطمی Read More »

مہرکی سب سےکم مقدار

حنفیہ کے نزدیک کم سے کم مہر دس درہم ہےاس سےکم مہرمقررکرناصحیح نہیں ہے جس کا وزن گرام کے حساب سے 30 گرام 618 ملی گرام چاندی ہے کما في الأوزان المحمودہ وإیضاح المسائل اس کی قیمت سکہ رائج الوقت یعنی روپیہ کے اعتبار سے آج کی تاریخ میں تقریبا 1504.5 ہے،اور زیادتی مہر کی

مہرکی سب سےکم مقدار Read More »

ایک مجلس میں ایک عورت سے اور دوسری مجلس میں چار عورتوں سے نکاح کیا

اگر کسی شخص نے پہلے ایک مجلس میں ایک عورت سے نکاح کیا اس کے بعد دوسری مجلس میں بیک وقت چار عورتوں سے نکاح کیا تو صرف پہلی بیوی کانکاح منعقد ہوا بقیہ چار کانکاح درست نہیں ہوا۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 277 فتاویٰ تاتارخانیہ جلد نمبر

ایک مجلس میں ایک عورت سے اور دوسری مجلس میں چار عورتوں سے نکاح کیا Read More »

پےدر پہ چار سے زیادہ عورتوں سے نکاح

اگر کسی مرد نے یکے بعد دیگرے چار سے زیادہ عورتوں سے نکاح کیا تو پہلے چار نکاح منعقد مانے جائیں گے اور پانچواں نکاح منعقد نہیں ہوگا اور اگر ایک ہی مجلس میں چار سےزیادہ عورتوں سے نکاح کیا تو کوئی بھی نکاح منعقد نہیں ہوگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی ہندیہ جلد نمبر

پےدر پہ چار سے زیادہ عورتوں سے نکاح Read More »

حرام اور حلال عورتوں سے ایک ساتھ نکاح

اگر کسی شخص نے ایک ساتھ ایسی دو عورتوں سے نکاح کیا جن میں سے ایک حلال تھی اور دوسری حرام مثلا حلال عورت کے ساتھ محرم یا منکوحۃ الغیر یا مشرکہ عورت کو ملا لیا تو حلال عورت سے نکاح صحیح ہو جائے گا اور پورا مہر جو متعین کیا ہے اسی کے لیے

حرام اور حلال عورتوں سے ایک ساتھ نکاح Read More »

ایک محرم کی عدت میں دوسری محرم سے نکاح

ایک محرم عورت کو طلاق دی تو اس کی عدت جاری رہتے ہوئے اس کی دوسری محرم عورت سے نکاح جائز نہیں مثلاپھوپھی کو طلاق دی تو اس کی عدت کے دوران اس کی بھتیجی سے نکاح کرنا حلال نہ ہوگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 279 فتاویٰ تاتار

ایک محرم کی عدت میں دوسری محرم سے نکاح Read More »

دو محرم عورتوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا

جن دو عورتوں میں اگر ایک کومرد فرض کیا جائے تو دوسرے سے نکاح حلال نہ ہو مثلاخالہ اور بھانجی یا پھوپھی اور بھتیجی تو ایسی دو عورتوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا حلال نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 116 ھدایہ جلد نمبر 2 صفحہ نمبر

دو محرم عورتوں کو ایک نکاح میں جمع کرنا Read More »

ایک بہن کی وفات ہوتے ہی دوسری بہن سے نکاح

اگر ایک بہن نکاح میں تھی پھر اس کا انتقال ہوگیا تو اس کي وفات ہوتے ہی اس کی دوسری بہن سے نکاح درست ہے اس میں کسی عدت کی ضرورت نہیں ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المسائل۔ فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 116 خلاصۃ الفتاوی جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 7???????????????????????? *اسکو پڑھئے،

ایک بہن کی وفات ہوتے ہی دوسری بہن سے نکاح Read More »