احکام ومسائل

درج ذیل فہرست پر کلک کر کے آپ مطلوبہ مسائل تک پہنچ سکتے ہیں۔


فہرست


1. قربانی سے متعلق مسائل

2. قربانی کے جانور سے متعلق مسائل

3. ذبح سے متعلق مسائل


دودھ پینے والے کے حلق میں دودھ جانے اور نہ جانے میں شک ہوگیا

دودھ پینے والے نے عورت کی چھاتی کو منھ سے پکڑا اور فوراً ہٹا لیا تو اگر غالب گمان یہ ہے کہ دودھ پلانے والی کا دودھ بچہ کے حلق میں نہیں گیا ہے تو حرمت رضاعت ثابت نہ ہو گی اور اگر ظن غالب یہ ہوکہ دودھ حلق میں اتر چکا تھاتو یقیناًحرمت رضاعت […]

دودھ پینے والے کے حلق میں دودھ جانے اور نہ جانے میں شک ہوگیا Read More »

دادی کادودھ پینےکی وجہ سےچچاکی لڑکی سےنکاح کاحکم

اگر کسی نے دادی کا دودھ پیا تو وہ اب اپنے چچا کی بیٹی سے نکاح نہیں کر سکتا کیونکہ دادی کا دودھ پینے کی وجہ سے وہ اپنے چچا کا رضاعی بھائی بن گیا اور چچا کی بیٹی اس کی بھتیجی ہوگئی لہذا چچا اور بھتیجی میں نکاح درست نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب

دادی کادودھ پینےکی وجہ سےچچاکی لڑکی سےنکاح کاحکم Read More »

دادی کادودھ پینےکی وجہ سےپھوپھی کی لڑکی سےنکاح کاحکم

???? *کتاب النکاح* ???? ????رضاعت (دودھ پینے)کابیان???? ???? *مسٸلہ* ???? ???? *دادی کادودھ پینےکی وجہ سےپھوپھی کی لڑکی سےنکاح کاحکم* ؟???? ???? اگر کسی نے دادی کا دودھ پیا تو وہ اب اپنی پھوپھی کی بیٹی سے نکاح نہیں کر سکتا کیونکہ دادی کا دودھ پینے کی وجہ سے وہ اپنی پھوپھی کا رضاعی بھائی

دادی کادودھ پینےکی وجہ سےپھوپھی کی لڑکی سےنکاح کاحکم Read More »

سوتیلی نانی کے دودھ پینے کی صورت میں حقیقی خالہ یا ماموں کی بیٹی سے نکاح کا حکم

اگرسوتیلی نانی کا دودھ اس کے ناناسے ہے تو دودھ پینےوالے لڑکے کا نکاح اپنی خالہ یا ماموں کی بیٹی سے جائز نہیں ہے، اس لیے کہ جب لڑکے کی سوتیلی نانی نے دودھ پلایا تو یہ لڑکا اس کا اور اس کے شوہر (یعنی لڑکے کے سگے نانا کا) رضاعی بیٹا بن گیا، اور

سوتیلی نانی کے دودھ پینے کی صورت میں حقیقی خالہ یا ماموں کی بیٹی سے نکاح کا حکم Read More »

حالت جنابت میں بچےکودودھ پلانا

بلا ضرورت حالتِ جنابت میں رہنے کو عادت بنالینا، یہاں تک کہ فرض نماز  کا وقت بھی نکل جائے،مکروہ ہے،  نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے کہ اس گھر میں رحمت کے فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں تصویر یا  کوئی جنبی  شخص ہو۔  تاہم اگر کوئی عورت حالتِ  جنابت میں اپنے بچے کو دودھ

حالت جنابت میں بچےکودودھ پلانا Read More »

دھوکہ سےکسی دوسرےکےبچےکودودھ پلادیا

اگر کئی عورتوں کے بچے کسی جگہ ہوں اور لاپرواہی یا اندھیرے وغیرہ میں پہچان نہ ہونے کی وجہ سے کسی عورت نے اپنا بچہ سمجھ کر دوسری عورت کے بچے کو دودھ پلا دیا تو اس سے بھی حرمت رضاعت ثابت ہوجائے گی اور وہ دونوں آپس میں رضاعی ماں بیٹے بن جائیں گے۔۔۔واللہ

دھوکہ سےکسی دوسرےکےبچےکودودھ پلادیا Read More »

تنہاعورت کےاقرارسےثبوت رضاعت کاحکم

شادی کےبعداگرکوئی عورت یہ اقرارکرےکہ میں نےتم دونوں کودودھ پلایاہے یعنی تم دونوں آپس میں رضاعی بھائی بہن ہواوراسکےپاس اس سلسلہ میں کوئی گواہ نہ تواگرچہ اس سے حرمت ثابت نہیں ہوتی تاہم افضل یہی ہےکہ شوہراس لڑکی سے علیحدہ ہوجائےاورنکاح ختم کردے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل *بدائع الصناع جلد٣صفحہ ٤١٦*۔???????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل

تنہاعورت کےاقرارسےثبوت رضاعت کاحکم Read More »

بیوی کودوسال سےپہلےبچےکودودھ پلانےسےمنع کرنا

اگر کسی شخص کے نکاح میں آزاد بیوی ہو تو وہ اسے بچے کو دودھ پلانے سے دو سال سے پہلے نہیں روک سکتا اس لیے کہ بچے کی پرورش کا حق ماں کو حاصل ہے اس کے برخلاف اگر اس کے ماتحت باندی ہو تو دو سال تک دودھ پلانے میں ایک گناآقا کی

بیوی کودوسال سےپہلےبچےکودودھ پلانےسےمنع کرنا Read More »

رضاعت کی مدت ختم ہونےکےبعددودھ پلانا

رضاعت کی مدت یعنی دو سال کے بعد اگر کسی عورت نے کسی بچے کو دودھ پلایا تو اس سے حرمت ثابت نہ ہو گی اور دودھ پینے کی مدت کے بعد دودھ پینا اور پلانا ناجائز ہے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? *۔ فتاویٰ تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 266 فتاوی شامی

رضاعت کی مدت ختم ہونےکےبعددودھ پلانا Read More »

مردہ عورت سےحرمت ثابت نہ ہوگی

????حرمت مصاہرت کے ثبوت کے لئے عورت کا زندہ اور باحیات ہونا ضروری ہے لہٰذا اگر کسی مردہ عورت سے وطی کی یا اس کو شہوت کے ساتھ ہاتھ لگایا یااس کی فرج داخل کو دیکھا تواس سے حرمت ثابت نہ ہوگی اور اس کی بیٹی یا اس کے بیٹے وغیرہ سے نکاح کرنا درست

مردہ عورت سےحرمت ثابت نہ ہوگی Read More »

ماموں کےماموں سےنکاح کاحکم

ماموں کے ماموں یعنی والدہ کے ماموں وہ بھی محرمات میں سے ہیں لہذا ان کے لیے اپنی بھانجی کی بیٹی سے نکاح کرنا جائز نہیں ہے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ???? *۔۔ فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 173 مجمع الانھر جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 476۔۔*???????????????????????????? *اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجئے،اورآگےبھیجئے* ناقل✍ہدایت

ماموں کےماموں سےنکاح کاحکم Read More »

سوتیلےماموں سےنکاح کاحکم

اگر کوئی عورت سوتیلے ماموں یعنی ماں کے باپ شریک بھائی یاما شریک بھائی سے نکاح کرنا چاہتی ہے تم نہیں کر سکتی کیونکہ شرعا اس سے نکاح کرنا درست نہیں ہے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی محمودیہ جلد نمبر 11 صفحہ نمبر 312 ???? مجمع الانھر جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 323 البحر الرائق جلد

سوتیلےماموں سےنکاح کاحکم Read More »