لےپالک کی بیوی حرام نہیں
لے پالک بیٹے کی بیوی اسے گود لینے والے شخص پر حرام نہیں ہے یعنی لے پالک بیٹا اگر کسی عورت سے نکاح کرکے طلاق دیدے یا لے پالک کا انتقال ہو جائے تو عدت کے بعد اس کی بیوی کا نکاح لےپالک کو گود لینے والے شخص سے درست ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب […]
لےپالک کی بیوی حرام نہیں Read More »