آج کی تاریخ

???? *آج کی تاریخ* ???? ☪ ١٥ شوال المکرم١٤٤٠ھ ???? 19جون 2019 ???? بروز۔ بدھ ????کتاب المعاملات والمعاشرت???? ???? *حدیث النبیﷺ* ???? *.شوہر کی اطاعت و فرمانبرداری.* ???? ????.حدیث نمبر: 1423 عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّمَا امْرَأَةٍ مَاتَتْ وَزَوْجُهَا عَنْهَا رَاضٍ دَخَلَتِ الجَنَّةَ. (رواه الترمذى) ترجمہ:حضرت ام سلمہ […]

آج کی تاریخ Read More »

آج کی تاریخ

???? *آج کی تاریخ* ???? ☪ ١٦ شوال المکرم١٤٤٠ھ ???? 20جون 2019 ???? بروز۔ *جمعرات* ؛ ????کتاب المعاملات والمعاشرت???? ???? *حدیث النبیﷺ* ???? *.بیویوں کے ساتھ حسن سلوک کی وصیت.* ???? ????..حدیث نمبر: 1425 حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : لوگو ! بیویوں کے ساتھ

آج کی تاریخ Read More »

آج کی تاریخ

???? *آج کی تاریخ* ???? ☪ ١٧ شوال المکرم١٤٤٠ھ ???? 21جون 2019 ???? بروز۔ جمعہ ????کتاب المعاملات والمعاشرت???? ???? *حدیث النبیﷺ* ???? *..بیویوں کے ساتھ حسن سلوک کی وصیت* ???? ????.حدیث نمبر: 1426 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: ” لَا يفرك مُؤمن مُؤمنَة، ان كره مِنْهَا خلقا رَضِي مِنْهَا

آج کی تاریخ Read More »

آج کی تاریخ

???? *آج کی تاریخ* ???? _*☪ ١٨ شوال المکرم١٤٤٠ھ*_ _*???? 22جون 2019*_ ???? بروز۔ *سنیچر* ؛ ????کتاب المعاملات والمعاشرت???? ???? *حدیث النبیﷺ* ???? *.بیویوں کے حقوق اور ان کی رعایت و مدارات کی تاکید.* ???? ????.حدیث نمبر: 1424 عَنْ جَابِرٍ (فى حديث طويل فى قصة حجة الوداع قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فى

آج کی تاریخ Read More »

آج کی تاریخ

???? *آج کی تاریخ* ???? ☪ ١٩ شوال المکرم١٤٤٠ھ ???? 23جون 2019   ????  بروز۔ اتوار ????کتاب المعاملات والمعاشرت???? ???? *حدیث النبیﷺ*                 ????بیویوں کے ساتھ اچھا برتاؤ کمال ایمان کی شرط ???? ????.حدیث نمبر: 1427 عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ مِنْ أَكْمَلِ الْمُؤْمِنِينَ إِيمَانًا أَحْسَنُهُمْ خُلُقًا وَأَلْطَفُهُمْ بِأَهْلِهِ. (رواه

آج کی تاریخ Read More »

جناب عمیر بن وہب جمحی رضی اللہ عنہ سلسلہ نمبر ۴

جناب عمیر بن وہب جمحی رضی اللہ عنہ سلسلہ نمبر ۴ صور من حیاۃ الصحابہ ؓ صحابۂ رسول ﷺ کی تڑپا دینے والی زندگیاں مؤلف: علامہ عبدالرحمن رافت الباشا مترجم: مولانا اقبال احمد قاسمی مرتب: عاجز: محمد زکریّا اچلپوری الحسینی ✿❀✿❀✿❀✿❀✿❀✿❀✿❀✿❀✿ عمیر بن جمحی رضی اللہ عنہ جنگ بدر سے خود تو اپنی جان بچا

جناب عمیر بن وہب جمحی رضی اللہ عنہ سلسلہ نمبر ۴ Read More »

نماز کی قضاء کا حکم

نماز کی قضاء کا حکم از: مولانامحمدنجیب قاسمی سنبھلی علماء امت کا اتفاق ہے کہ فرض نماز جان بوجھ کر چھوڑنا بہت بڑا گناہ ہے۔ اسلام میں زنا کرنے، چوری کرنے اور شراب پینے سے بھی بڑا گناہ نماز کا ترک کرنا ہے۔ لہٰذا ہر مسلمان کو چاہیے کہ وہ ہر نماز وقت پر ادا

نماز کی قضاء کا حکم Read More »

غزوۂ بدر اور ہماری موجودہ ذمہ داری

غزوۂ بدر اور ہماری موجودہ ذمہ داری غزوہ بدر مسلمانوں کی طرف سے کوئی باقاعدہ جنگ نہیں تھی، بلکہ قریشِ مکہ کے اہم تجارتی قافلے کو روکنا مقصود تھا، یہ فیصلہ چونکہ فوری ہوا تھا جس کی وجہ سے کچھ صحابہ کرامؓ کو اس کا علم ہی نہیں ہوسکا اور کچھ مختلف شرعی وجوہات کی

غزوۂ بدر اور ہماری موجودہ ذمہ داری Read More »

بوئے خوں آتی ہے اس قوم کے افسانوں سے

بوئے خوں آتی ہے اس قوم کے افسانوں سے شرف الدین عظیم قاسمی الاعظمی اقتدار کی ہوس جب حواس پر چھا جاتی ہے،تخت وتاج جب زندگی کا واحد مقصد قرار پاتاہے، حکومت کا حصول جب اصل نصب العین بن جاتا ہے، تو امانت ودیانت بے حیثیت اور اخلاق و کردار بے معنیٰ ہوجاتے ہیں، حق

بوئے خوں آتی ہے اس قوم کے افسانوں سے Read More »

جناب عبد اللہ بن حذافہ سہمی رضی اللہ عنہ : سلسلہ نمبر ۳

جناب عبد اللہ بن حذافہ سہمی رضی اللہ عنہ : سلسلہ نمبر ۳ صور من حیاۃ الصحابہ ؓ صحابۂ رسول ﷺ کی تڑپا دینے والی زندگیاں مؤلف: علامہ عبدالرحمن رافت الباشا مترجم: مولانا اقبال احمد قاسمی مرتب: عاجز: محمد زکریّا اچلپوری الحسینی ✿❀✿❀✿❀✿❀✿❀✿❀✿❀✿❀✿ جناب عبد اللہ بن حذافہ سہمی رضی اللہ عنہ ہماری اس کہانی

جناب عبد اللہ بن حذافہ سہمی رضی اللہ عنہ : سلسلہ نمبر ۳ Read More »

اسلامی معاشرے میں عورت کا مقام، حقوق واختیارات

اسلامی معاشرے میں عورت کا مقام، حقوق واختیارات از: مولانا محمد اشرف علی قاسمی محمدپوری خادم جامعہ خالد بن ولید، محمد پور اعظم گڑھ اسلا م ’’خدا کااِس جہاں میں آخری پیغام ہے ‘‘ یہ دنیا میں کامیابی وکامرانی کی کلید اور آخرت میں سرخ روئی کا واحد ذریعہ ہے، اسلام در حقیقت نام ہے

اسلامی معاشرے میں عورت کا مقام، حقوق واختیارات Read More »

حضرت طفیل بن عمرودوسی رضی اللہ عنہ  سلسلہ نمبر ۲

حضرت طفیل بن عمرودوسی رضی اللہ عنہ  سلسلہ نمبر ۲ صحابۂ رسول ﷺ کی تڑپا دینے والی زندگیاں  مؤلف: علامہ عبدالرحمن رافت الباشا  مترجم: مولانا اقبال احمد قاسمی  مرتب: عاجز: محمد زکریّا اچلپوری الحسینی   =•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=•=  جناب طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ عنہ زمانۂ جاہلیت میں قبیلہ دوس کے سردار عرب کے قابل ذکر اشراف

حضرت طفیل بن عمرودوسی رضی اللہ عنہ  سلسلہ نمبر ۲ Read More »