قیمتی پتھر کے ہار پر زکاۃ کا حکم

*پیام شریعت* ☪ ٣٠شعبان المعظم١٤٤١ھ ???? 24 اپریل2020 ???? بروز۔ *جمعہ* ???? *مسئلہ* ???? ✒ قیمتی پتھر کے ہار پر زکاۃ کا حکم۔ ???? زکاۃ سونا، چاندی، نقدی اور مالِ تجارت پر لازم ہوتی ہے،لہذا اگر کسی کے پاس قیمتی پتھروں کا ہار ہولیکن وہ تجارت کے لیے نہ ہو تو اس ہار پر زکاۃ […]

قیمتی پتھر کے ہار پر زکاۃ کا حکم Read More »

امربالمعروف کے بعض حدودو شرائط

از : حکیم الامت مجددالملت مولانا شاہ اشرف علی تھانوی نوراللہ مرقدہ ۔ بہت سی اصولی باتیں ان احکام وشرائط کی حضرت نے اپنی کتابوں اور مواعظ میں بیان فرمادی ہیں۔مثلاََ ارشاد فرمایاکہ خطاب عام یاوعظ صرف علماء کا کام ہے۔عوام پرصرف خطاب خاص, وہ بھی زیادہ تر اہل وعیال واتباع کے حق میں واجب

امربالمعروف کے بعض حدودو شرائط Read More »

جوتوں پر زکاۃ کا حکم

پیام شریعت ☪ ٢٨شعبان المعظم١٤٤١ھ ???? 23 اپریل2020 ???? بروز۔ *جمعرات* ???? *مسئلہ* ???? ✒ جوتوں پر زکاۃ کا حکم ???? اگر کسی کےپاس قیمتی جوتے چپل اتنےہوں جو بقدر نصاب ہوں لیکن وہ تجارت کی غرض نہ ہوں بلکہ ضرورت کیلئے ہوں اگرچہ وہ سال بھر یا اس سے زائد بھی استعمال میں نہ

جوتوں پر زکاۃ کا حکم Read More »

لاک ڈاؤن اور جانوروں کی پریشانیاں

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(888) *لاک ڈاؤن اور جانوروں کی پریشانیاں!!!* *کرونا وائرس کا قہر انسانوں کیلئے آزمائش کا باعث بنا ہوا ہے، تقریباً پچیس لاکھ لوگ متاثر ہیں، تو ڈیڑھ لاکھ لوگوں نے جان گنوائی ہے، پوری انسانیت ایک غیر مرئی دشمن کے سامنے محاذ آراء ہے، ہر ایک کی جان خطرہ میں ہے،

لاک ڈاؤن اور جانوروں کی پریشانیاں Read More »

لاک ڈاؤن میں ذہنی توازن برقرار رکھئے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(887) *لاک ڈاؤن :ذہنی توازن برقرار رکھئے!!* *لاک ڈاؤن ایک قید خانہ ہے، تالا ڈال کر کوئی اپنے محل میں بھی رہنے لگے تو اسے بھی قرار نہ آئے گا، گزشتہ زمانے میں بادشاہت کیلئے لوگ اپنے باپ، بیٹوں کو محلوں میں نظر بند کردیا کرتے تھے، تاریخ نے اسے بھی

لاک ڈاؤن میں ذہنی توازن برقرار رکھئے Read More »

لاک ڈاؤن میں پوری انسانیت کی پرواہ ہو

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(886) *لاک ڈاؤن: پوری انسانیت کی پرواہ ہو!!* *یہ لکھتے اور کہتے ہوئے حیرانی ہوتی ہے کہ ہمیں پوری انسانیت کیلئے کام کرنا چاہئے، یہ ان سے کہا جارہا ہے جس کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت ہی پوری انسانیت کیلئے تھی، اور ان کے ماننے والوں کا لازمی

لاک ڈاؤن میں پوری انسانیت کی پرواہ ہو Read More »

آپ کی پرائیویسی خطرہ میں ہے

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(885)جاتا *آپ کی پرائیویسی خطرہ میں ہے__!!* *جس طرح جینے کا حق ایک بنیادی حق تصور کیا جاتا ہے، اسی طرح ذاتیات، نجتا جسے انگریزی میں Right to privacy کہتے ہیں ،یہ بھی ایک بنیادی حق ہے، کسی سرکار یا انتظامیہ کو حق نہیں ہے کہ وہ عام حالت میں عوام

آپ کی پرائیویسی خطرہ میں ہے Read More »

کرونا وائرس اس سے بھی نفرت نہ مٹی

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(884) *کرونا وائرس __ اس سے بھی نفرت نہ مٹی__!!* *کہتے ہیں عذاب کے وقت قوموں کی عقل ٹھکانے لگ جاتی ہے، وہ اپنے گناہوں پر شرمندہ ہوتے ہیں، تائب ہو کر حتی الامکان تلافی کی کوشش کرتے ہیں، ان کے دل نرم پڑجاتے ہیں، وہ قساوت قلبی سے دور ہو

کرونا وائرس اس سے بھی نفرت نہ مٹی Read More »

لاک ڈاؤن میں گھروں میں خواتین پر تشدد

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(889) *لاک ڈاؤن : گھروں میں خواتین پر تشدد!!* *لاک ڈاؤن نے پوری دنیا کو قید وبند میں مبتلا کردیا ہے، یہ تالا بندی یوں تو ہر ایک کیلئے نفسیاتی اور ذہنی طور پر آزمائش ہے؛ لیکن خواتین کیلئے نفسیاتی اور تشدد کا بھی باعث ہے، آج پوری دنیا میں خواتین

لاک ڈاؤن میں گھروں میں خواتین پر تشدد Read More »

اسلامو فوبیا کے خلاف مہم

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(890) *اسلامو فوبیا کے خلاف مہم __* *عالم عرب کے موقر صحافیوں، دانشوروں اور بعض شاہی گھرانوں نے اسلامو فوبیا کے خلاف مہم تیز کردی ہے، شرپسندوں کی سرکوبی کرنے اور مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز پوسٹ کرنے؛ نیز اسلامی تعلیمات اور اسلامی شعائر کو نشانہ بنانے والوں کو نشانے پر

اسلامو فوبیا کے خلاف مہم Read More »

چین کے ہاتھوں میں سمٹتی دنیا

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(891) *چین کے ہاتھوں میں سمٹتی دنیا!!!!* *کرونا وائرس کے قہر نے ملکوں کی کمر توڑ رہی ہے، ترقی کی ساری باتیں دھری کی دھری رہ گئی ہیں، ان کے اندرون کی کمزوریاں کھل کر سامنے آرہی ہیں، دنیا جان رہی ہے کہ جو لوگ دوسروں کی جان لینے میں مہارت

چین کے ہاتھوں میں سمٹتی دنیا Read More »

اس امت عاصی سے نہ منھ پھیر خدایا

*صدقہ بری موت سے حفاظت اور رب کی ناراضگی دور کرنے کا ذریعہ ہے* *محمد قمر الزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *اس* وقت پوری دنیا جس کرب، بے چینی اور اضطراب سے گزر رہی ہے، اس سے ہم سب واقف ہیں۔ پوری دنیا???? بے بسی کی تصویر بنی ہوئی ہے۔ اس واءیرس اور

اس امت عاصی سے نہ منھ پھیر خدایا Read More »