شیر اور بندر کی خریدوفروخت کا حکم
شیر کی خریدوفروخت جائز ہے کیونکہ اس کا سدھانہ بھی ممکن ہے اور اس کی کھال سے فائدہ بھی اٹھایا جاتا ہےاور بندر کی خرید و فروخت کے بارے میں امام ابو حنیفہ کے دو قول ملتے ہیں، پہلا قول بروایت امام حسن بن زیاد رحمہ اللہ جواز کا ہے، وجہ یہ ہے کہ بندر […]
شیر اور بندر کی خریدوفروخت کا حکم Read More »