قربانی کا جانور خریدنے کے بعد عيب دار ہوگیا
قربانی کا جانور جب خریدا گیا تو صحیح سالم تھا لیکن بعد میں عیب دار ہوگیا تو اس کی قربانی کا حکم یہ ہے کہ اگر وہ شخص مالدار ہے تو اس پر دوسرے جانور کی قربانی لازم ہے اور اگر وہ غریب ہے تو پھر وہی جانور اس کے لیے کافی ہے دوسرا جانور […]
قربانی کا جانور خریدنے کے بعد عيب دار ہوگیا Read More »