بیوی کاانتقال ہوگیااورابھی مہرادانہیں کیا
بیوی کے انتقال کے بعد مہر کی رقم ترکہ ہوگئی جس کی تقسیم بیوی کے ورثاء کے درمیان ان کے حصےکے اعتبار سے ہوگی ،ورثاء میں شوہر بھی داخل ہے ،اگر اس بیوی سے کوئی اولاد ہے تو شوہر رُبع(چوتھاٸی حصہ) کا مستحق ہوگا ورنہ نصف(آدھاحصہ) کا ،نیزاولا دہونے کی صورت میں ترکہ میں اس […]
بیوی کاانتقال ہوگیااورابھی مہرادانہیں کیا Read More »