یہ اداروں کا کھوکھلا پن
ایک دور میں بالخصوص ہندوستانی دینی اداروں نے امت مسلمہ کے اندر کلیدی کردار ادا کیا ہے، وہاں سے علم و عمل کا بحر بیکراں جاری ہوا ہے، نبوی سرچشمہ پھوٹا ہے، امت کے مسائل حل ہوئے ہیں، بکھری قوم نے ایک ملت بن کر باطل سے مقابلہ کیا ہے، قرآن و حدیث کی خدمت […]
یہ اداروں کا کھوکھلا پن Read More »