کتاب النکاح

ذمیوں کی شہادت سے نکاح کا حکم

اگر شوہر مسلمان ہو اور عورت ذمیہ (کتابیہ)ہو تو ان دونوں کا نکاح دو کافر ذمیوں کی گواہی سے درست ہو جائے گا لیکن اگر دونوں میاں بیوی مسلمان ہوں تو پھر ان کافر ذمیوں کی گواہی ان کے حق میں معتبر نہیں ہوگا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی ہندیہ جلد١صفحہ٢٦٧ مجمع الأنھرجلد١صفحہ٤٧٤ ناقل✍ہدایت […]

ذمیوں کی شہادت سے نکاح کا حکم Read More »

گواہوں کا الگ الگ وقت میں ایجاب و قبول کا سننا

دونوں گواہوں کا ایک ساتھ ایجاب و قبول کا سننا شرط ہے لہذا اگر ایک گواہ کے سامنے ایجاب و قبول کیا گیا پھر وہ مجلس سے چلا گیا پھر دوبارہ عقد ہوا پھر دوسرے نے ایجاب و قبول کو سنا یا پھر ایک نے صرف ایجاب سنا اور دوسرے نےقبول تو ان صورتوں میں

گواہوں کا الگ الگ وقت میں ایجاب و قبول کا سننا Read More »

ولایت اجبار

نابالغ یا پاگل بچہ یا بچی پر قریب ترین ولی کو ولایت اجبار حاصل ہوتی ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ان کی رضامندی کے بغیر اگر کہیں نکاح کر دیتا ہے تو اس کا نکاح کیا ہوا نافذ ہوجائے گا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر

ولایت اجبار Read More »

تحقق ولایت کے لئے کن شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے

ولایت کے تحقق کے لئے بنیادی طور پر تین شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے۔ ١۔ *آزاد ہونا* لہذا غلام کو ولایت حاصل نہ ہوگی۔ ٢۔ *مکلف ہونا* لہذا نابالغ یا مجنون کو ولایت حاصل نہ ہوگی۔ ٣۔ *مسلمان ہونا* کافر کو مسلمان پر ولایت حاصل نہ ہوگی (البتہ ایک کافر دوسرے کافر کا ولی

تحقق ولایت کے لئے کن شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے Read More »

تحقق ولایت کے لئے کن شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے

ولایت کے تحقق کے لئے بنیادی طور پر تین شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے۔ آزاد ہونا۔لہذا غلام کو ولایت حاصل نہ ہوگی۔ مکلف ہونا۔لہذا نابالغ یا مجنون کو ولایت حاصل نہ ہوگی۔ مسلمان ہونا۔کافر کو مسلمان پر ولایت حاصل نہ ہوگی (البتہ ایک کافر دوسرے کافر کا ولی بن سکتا ہے)۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:

تحقق ولایت کے لئے کن شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے Read More »

نکاح میں اولیاء قرابت کی ترتیب

نکاح میں ولایت قرابت کا حق بالترتیب ان لوگوں کو حاصل ہے جو وراثت میں عصبہ بنفسہ بنتے ہیں یعنی (١)لڑکا پوتاپڑپوتا وغیرہ (٢) باپ دادا وغیرہ (٣)بھائی بھتیجہ الی آخرہ (٤) چچا اور اس کی اولاد۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 190 پہ فتاوی ہندیہ جلد نمبر

نکاح میں اولیاء قرابت کی ترتیب Read More »

ولی اقرب ولی ابعد

قريبي عصبہ کی موجودگی میں دور کے عصبہ کو نکاح کی ولایت حاصل نہیں ہوگی مثلاً اگر عورت کا بیٹا موجود ہے تو باپ کو ولایت حاصل نہ ہوگی وغیرہ (البتہ بیٹےکوچاہیٸےکہ اپنا حق ولایت منتقل کرکےباپ کودیدے)۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 191 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر

ولی اقرب ولی ابعد Read More »

اگرولی عصبہ موجودنہ ہو

اگر لڑکی کا کوئی عصبہ رشتے دار موجود نہ ہو تو نکاح کی ولایت اس کی ماں کو حاصل ہوگی ماں نہ ہو تو دادی کو اور دادی بھی نہ ہو تو نانی کو ولایت حاصل ہوگی۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 195 مجمع الانهر جلد نمبر 1

اگرولی عصبہ موجودنہ ہو Read More »

اگرولی فاسق ہومگرباوقارہوتوکیاکریں

اگرولی فاسق ہومگرباوقاراورصحیح الاختیارہوتواسکی ولایت برقراررہیگی یہ فسق اسکےلیےولایت سےمحرومی کاسبب نہیں بنےگی۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد٤صفحہ ١٩٥ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں CONTACT NO 6206649711 ????????????????????????????????????????????????

اگرولی فاسق ہومگرباوقارہوتوکیاکریں Read More »

بے غیرت ولی کا حکم

جو ولی بے حیا اور بے غیرت ہو مثلاً اسے اپنی عزت کا احساس نہ ہو اور فحش گفتگو کرتا ہوں اور نکاح کے مصالح کو سمجھنے سے قاصر ہو تو اس کی طرف سے کیا گیا غیر کفو میں یا مہر مثل کے بغیر نکاح نافذ نہ ہوگا البتہ اگر وہ مہر مثل کے

بے غیرت ولی کا حکم Read More »

بے غیرت ولی کا حکم

جو ولی بے حیا اور بے غیرت ہو مثلاً اسے اپنی عزت کا احساس نہ ہو اور فحش گفتگو کرتا ہوں اور نکاح کے مصالح کو سمجھنے سے قاصر ہو تو اس کی طرف سے کیا گیا غیر کفو میں یا مہر مثل کے بغیر نکاح نافذ نہ ہوگا البتہ اگر وہ مہر مثل کے

بے غیرت ولی کا حکم Read More »

کٸی اولیاء ہوں تونکاح کےفسخ کرنے کے بارے میں بڑے ولی کی رائے کا اعتبار ہوگا

اگر کسی عاقلہ بالغہ لڑکی نے اپنی مرضی سے غیر کفو میں نکاح کرلیا تو اگر اس کے متعدد اولیاء ہوں تو سب سے اقرب ولی کی رائے کا اعتبار کرتے ہوئے اس نکاح کےفسخ اور نفاذ کا حکم لگایا جائے گا اگر ولی اقرب اس نکاح کو نافذ کرنا چاہے گا تودوسرے اولیاء کو

کٸی اولیاء ہوں تونکاح کےفسخ کرنے کے بارے میں بڑے ولی کی رائے کا اعتبار ہوگا Read More »