قربانی کی کھال کوخودکےاستعمال میں لانا
اگر قربانی کرنے والا جانور کی کھال کو خود استعمال کرنا چاہتا ہے یعنی اس سے ضرورت کی کوئی چیز بنا کر اس کو اپنے استعمال میں لانا چاہتا ہے تو اس کو یہ اختیار ہے اور وہ ایسا کر سکتا ہے،اسی طرح اس کےبدلےایسی چیزبھی خریدسکتاہےجوباقی رہکرنفع دینےوالی ہو۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی […]
قربانی کی کھال کوخودکےاستعمال میں لانا Read More »