نماز عید کے بعد مصافحہ کرنا اور گلے ملنا
نماز عید کے بعد مصافحہ کرنا اور گلے ملنا ناجائز وبدعت ہے، شریعت سے اس کا کوئی ثبوت نہیں، البتہ عید مبارک کہنا جائز و درست ہے، علامہ شامی نے محقق ابن امیر حاج کے حوالہ سے اس کا جواز بلکہ استحباب ثابت فرمایا ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی دارالعلوم دیوبند (رد المحتار کتاب الصلاة باب […]
نماز عید کے بعد مصافحہ کرنا اور گلے ملنا Read More »