ایسے پرندوں کی خرید و فروخت کا حکم جن کا کھانا حلال نہیں ہے
ایسے پرندے جن کا کھانا حلال نہیں ہے اگر اس کی ہڈی یا کھال وغیرہ کچھ بھی کارآمد ہوتی ہو تو پھر اس کی خریدوفروخت جائز ہے۔ ۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: فتاوی دارالعلوم دیوبند شامی، الدرالمختار مع رد المحتار، 5: 226، کراچی الفتاوی الهندية، 3: 11، دار الفکر) ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار […]
ایسے پرندوں کی خرید و فروخت کا حکم جن کا کھانا حلال نہیں ہے Read More »