مولانا ہدایت اللہ قاسمی

ہدایت اللہ

خیرون گریڈیہ جھارکھنڈ خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا گیا بہار

HIDAYATULLAH

KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

 نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO
????+916206649711

قربانی کی کھال یا گوشت کے بدلے میں کپڑا لینا

اگر کوئی شخص قربانی کی کھال یا گوشت کے بدلے میں کپڑا وغیرہ لیتا ہے تو اس کا استعمال کرنا درست ہے اس کی قیمت کا صدقہ کرنا واجب نہیں۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاویٰ شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 398 فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر 17 صفحہ نمبر 441 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم […]

قربانی کی کھال یا گوشت کے بدلے میں کپڑا لینا Read More »

قربانی کی کھال کوخودکےاستعمال میں لانا

اگر قربانی کرنے والا جانور کی کھال کو خود استعمال کرنا چاہتا ہے یعنی اس سے ضرورت کی کوئی چیز بنا کر اس کو اپنے استعمال میں لانا چاہتا ہے تو اس کو یہ اختیار ہے اور وہ ایسا کر سکتا ہے،اسی طرح اس کےبدلےایسی چیزبھی خریدسکتاہےجوباقی رہکرنفع دینےوالی ہو۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی

قربانی کی کھال کوخودکےاستعمال میں لانا Read More »

قسطوں پر بیچی گئی گاڑی کو خریدار سے دوبارہ خود خریدنا

اگر متعینہ قسطوں پر گاڑی فروخت کرکے مشتری کے حوالہ کردی گئی اور مشتری نے گاڑی کا استعمال شروع کردیا؛ لیکن کسی وجہ سے وہ بعض قسطیں اداء نہ کرسکا، تو بائع کے لیے اپنی بیچی ہوئی گاڑی مشتری سے خریدنے کی گنجائش ہے اور کم قیمت پر بھی خریدنا درست ہے؛ اس لیے کہ

قسطوں پر بیچی گئی گاڑی کو خریدار سے دوبارہ خود خریدنا Read More »

किस्तों पर बेची गई गाड़ी को खरीदार से फिर दोबारा खुद खरीदना

निश्चित किस्तों पर बेची गई गाड़ी अगर खरीदने वाले के हवाले कर दी गई और खरीदने वाले ने गाड़ी का इस्तेमाल शुरू कर दिया लेकिन किसी वजह से वह कुछ किस्त ना दे सका तो बेचने वाले के लिए अपनी बेची हुई गाड़ी खरीदने वाले से दोबारा खरीदने की गुंजाइश है और कम कीमत पर

किस्तों पर बेची गई गाड़ी को खरीदार से फिर दोबारा खुद खरीदना Read More »

قربانی کے گوشت اور کھال کی قیمت صدقہ کرنا

قربانی کے گوشت اور اس کی کھال کو خود کے استعمال میں لانا دوسروں کو ہدیۃً دینا یہ جائز ہے لیکن اگر قربانی کا گوشت یا اس کی کھال بیچ دی جائے تو اب اس کی قیمت کا صدقہ کرنا واجب ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 475 احسن

قربانی کے گوشت اور کھال کی قیمت صدقہ کرنا Read More »

محرم کے مہینے میں حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا کھچڑا پکانا

محرم کے مہینے میں حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا کهچڑا پکانا ناجائز ہے کیونکہ غیر اللہ کے نام کا کچھ بھی پکانا اور اس کا کھانا اور کھلانا حرام ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ سورہ مائدہ آیت نمبر ۳ فتاوی رشیدیہ صفحہ 138 متی فتاوی محمودیہ جلد نمبر 11 صفحہ نمبر

محرم کے مہینے میں حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا کھچڑا پکانا Read More »

دسویں محرم الحرام کو شربت کی سبیل لگانا

دسویں محرم الحرام کو شربت کی سبیل لگانا یہ درست نہیں ہے یہ رافضیوں اور اسلام کے دشمنوں کا ایجاد کردہ ہے اس کا ترک کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے اور یہ تو عقل کے بھی خلاف ہے کہ شہداء کربلا نے پیاس دم توڑ دیے اور یہاں شربت کا جام پلایا جا رہا

دسویں محرم الحرام کو شربت کی سبیل لگانا Read More »

دسویں محرم کو دسترخوان وسیع کرنا

دسویں محرم کو ثواب کی نیت سے غریبوں ومساکین کو یا اعزہ واقربا کو کھانا کھلانے کی کوئی فضیلت وارد نہیں ہوئی؛ ہاں وسعتِ رزق کی امید سے اپنے اہل وعیال کے لیے دسترخوان وسیع کرنے کی فضیلت وارد ہوئی ہے؛ اس لیے اگر کوئی شخص وسعت رزق کی امید سے اپنے اہل وعیال کے

دسویں محرم کو دسترخوان وسیع کرنا Read More »

محرم کےمہینہ میں لاٹھی کھیلنا

سال بھر میں صرف محرم کی ایک تاریخ سے دس تاریخ تک اس طرح کا کھیل کھیلنا نہ جنگی مشق کیلئے ہوتا ہے اور نہ بدن کی ورزش کے لئے نیز ان تاریخوں کی قیود کے ساتھ جو کھیل ہوتا ہے وہ محض تلذذ اور تماشا بینی کیلئے ہوتاہے اس لئے یہ جائز نہیں ہے

محرم کےمہینہ میں لاٹھی کھیلنا Read More »

محرم میں جو کچھڑا یا حلیم کی دیگ بنتی ہے،اس کے کھانےکاحکم

ماہِ محرم میں کھچڑا تیار کرنا، سبیل لگاکر شربت پلانا، شیرینی تقسیم کرنا جائز نہیں ہے، یہ روافض کی ایجادکردہ رسمیں ہیں، شریعت میں ان کی کوئی اصل نہیں ہے، سنّیوں کو اس طرح کی رسموں میں کسی طرح کی شرکت نہیں کرنی چاہیے، جائز نہیں ہے، نیز اس نوع کا کھچڑا یا شیرینی وغیرہ

محرم میں جو کچھڑا یا حلیم کی دیگ بنتی ہے،اس کے کھانےکاحکم Read More »

محرم کے مہینے میں ڈھول تاشےوغیرہ بجانا

محرم کے مہینے میں ڈھول تاشے وغیرہ بجانا یہ سب ناجائز اور حرام ہیں ان لہولعب والی چیزوں سے پرہیز کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ ’’وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْتَرِیْ لَہْوَ الْحَدِیْثِ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ بِغَیْْرِ عِلْمٍ وَّیَتَّخِذَہَا ہُزُواً أُولٰئِکَ لَہُمْ عَذَابٌ مُّہِیْنٌ۔ ( لقمان:۶ ) فتاوی شامی جلد

محرم کے مہینے میں ڈھول تاشےوغیرہ بجانا Read More »

دسویں محرم الحرام کو جلوس نکالنا

دسویں محرم الحرام کوطرح طرح کے خرافات ڈھول تاشےوغیرہ کے ساتھ جوجلوس نکالا جاتا ہے اس طرح کا جلوس نکالنا درست نہیں ہےاسکاترک کرنالازم ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 502 ابوداود شریف صفحہ نمبر 694 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA

دسویں محرم الحرام کو جلوس نکالنا Read More »