مولانا ہدایت اللہ قاسمی

ہدایت اللہ

خیرون گریڈیہ جھارکھنڈ خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا گیا بہار

HIDAYATULLAH

KHERON BAGODIH SURIYA GIRIDIH JHARKHAND INDIA PIN NO 825320
TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA

 نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے رابطہ بھی کرسکتے ہیں

CONTACT NO
????+916206649711

دسویں محرم کو مالیدہ اور مرغا وغیرہ پکانا

دسویں محرم کو کوحضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا مرغا ذبح کرنا اور مالیدہ وغیرہ بناناناجائزاورحرام ہے کیونکہ غیر اللہ کے نام کا ذبح کرنا اور کچھ بھی پکانا اور اس کا کھانا اور کھلانا یہ سب کے سب حرام ہیں۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ سورہ مائدہ آیت نمبر ۳ فتاوی رشیدیہ […]

دسویں محرم کو مالیدہ اور مرغا وغیرہ پکانا Read More »

دسویں محرم کو تعزیہ لگانا

دسویں محرم الحرام کو جو تعزيه کاطوفان چلا ہوا ہے وہ شرعاً ناجائز اور حرام ہے اس میں شرکت کرنے والے سب فاسق ہیں اس کا ترک کرنا مسلمانوں پر لازم ہے ورنہ سخت گنہگار ہوں گے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ امداد الفتاوی جلد نمبر 5 صفحہ نمبر 288 فتاوی محمودیہ جلد نمبر 1 صفحہ

دسویں محرم کو تعزیہ لگانا Read More »

نکاح میں عورتوں کی گواہی

 نکاح میں صرف عورتوں کی گواہی معتبر نہیں دوعورتوں کی گواہی کے ساتھ ایک مردکی بھی گواہی ضروری ہےورنہ نکاح درست نہیں ہوگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل ھدایہ جلد٢صفحہ ٣٢٦فتاوی تاتارخانیہ جلد٤ص٣٧فتاوی ہندیہ جلد١صفحہ٢٦٧ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے

نکاح میں عورتوں کی گواہی Read More »

موبائل ہولڈنگ / اسٹینڈ اور ہیڈفون فروخت کرنے کا حکم

موبائل ہولڈنگ / اسٹینڈ اور ہیڈفون کا صحیح استعمال بھی ہوتا ہے، اور فقہاء نے تصریح کی ہے کہ جس چیز کا جائز استعمال بھی ہو اس کی خرید و فروخت درست ہے، لہٰذا موبائل ہولڈنگ اسٹینڈ کو آن لائن بیچنا درست ہے۔ جو شخص ان کا غلط استعمال کرے گا وہ خود ذمہ دار

موبائل ہولڈنگ / اسٹینڈ اور ہیڈفون فروخت کرنے کا حکم Read More »

کیا نکاح کے گواہوں کا ثقہ اور عادل ہوناضروری ہے

بہتر تو یہی ہے کہ نکاح کے گواہ ثقہ اورعادل ہوں لیکن اگر عادل نہ ہو اور انہیں گواہوں کی موجودگی میں نکاح کردیا گیا تب بھی نکاح درست ہو جائے گا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 58 فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 36 ناقل✍ہدایت

کیا نکاح کے گواہوں کا ثقہ اور عادل ہوناضروری ہے Read More »

گواہوں کے بغیر نکاح

شریعت اسلامی میں دو گواہوں کے بغیر نکاح کا کوئی اعتبار نہیں ہے اور نہیں اس طرح کے بیجا عمل سے عقدنکاح منعقد ہوگا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل اعلاء السنن جلد نمبر 18 صفحہ نمبر 28۔ فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 87 فتاویٰ تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 36 بدائع الصنائع

گواہوں کے بغیر نکاح Read More »

اگر نکاح میں ایک گواہ نابالغ ہو

اگر نکاح میں ایک گواہ نابالغ ہو تو نکاح درست نہیں ہوگا نکاح کے درست ہونے کے لیے ضروری ہے کہ کم از کم دو گواہ ہوں اوردونوں گواہ بالغ ہو اگر دونوں میں سے ایک بھی نابالغ ہوگا تو نکاح درست نہ ہوگا۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل ہدایه جلد نمبر 2 صفحہ نمبر

اگر نکاح میں ایک گواہ نابالغ ہو Read More »

نکاح میں فاسق اور نابینا کی شہادت

اگر نکاح کے گواہوں میں دونوں فاسق یا نابینا ہوں یا ایک فاسق اور ایک نابینا ہو تب بھی ان گواہوں کی موجودگی میں نکاح درست ہوجاٸیگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد : کتاب المسائل فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 267 بدائع الصنائع جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 28 فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر 4

نکاح میں فاسق اور نابینا کی شہادت Read More »

دو گواہوں میں سے ایک بہرا ہو

نکاح میں دو گواہوں کے لئے عاقدین کے ایجاب وقبول کو ایک ساتھ سننا شرط ہے لہذا اگر ایک گواہ نے سنا اور دوسرے نے نہیں سنا یا ایک گواہ بہرایعنی سماعت سے محروم ہو اور وہ خود سےعاقدین کے کلام کو نہ سن سکے بلکہ کوئی دوسرا اس کے کان میں زور سے بول

دو گواہوں میں سے ایک بہرا ہو Read More »

گونگوں کے نکاح میں بہروں کی گواہی

اگر دونوں عاقدین قوت گویائی سے محروم ہوں اور متعینہ اشارے سے ایجاب قبول کریں تو چونکہ یہاں سننے سنانے کا امکان ہی نہیں ہےلہذا ایسے گونگے حضرات کےنکاح میں بہرے حضرات کا گواہ بننا بھی درست ہوگا بشرطیکہ وہ نکاح کا اشارہ اچھی طرح سمجھتے ہوں۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد

گونگوں کے نکاح میں بہروں کی گواہی Read More »

نکاح میں مخنث کی گواہی

اگر نکاح کی گواہی میں صرف دو مخنث ہوں اس میں کوئی مرد نہ ہو تو پھر اس کی گواہی کا کوئی اعتبار نہیں ہے جب تک کہ ان میں سے کوئی ایک کامل مرد نہ ہو۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی ہندیہ جلد نمبر 1 صفحہ نمبر268 فتاوی تاتارخانیہ جلد نمبر 4 صفحہ

نکاح میں مخنث کی گواہی Read More »

نکاح میں اپنے بیٹوں کا گواہ بنانا

اگر نکاح میں عاقدین کے بیٹے (یعنی جو پہلے شوہر یا پہلی بیوی سےہوں) گواہ بنیں تب بھی درست ہے اور اس سے نکاح منعقد ہوجاٸیگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل فتاوی شامی جلد نمبر 4 صفحہ نمبر 93 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر

نکاح میں اپنے بیٹوں کا گواہ بنانا Read More »