تعمیر اور تخریب
از: محمد سالم سریانوی ’’تعمیر‘‘ اور ’’تخریب‘‘ دونوں عربی زبان کا لفظ ہے، جو کہ باب تفعیل سے مصدر ہے، یہ لفظ عربی واردو دونوں میں مشترک مستعمل ہے، اور معنی وتشریح کے اعتبار سے بھی قریب قریب ہی ہے، اسی طرح یہ دونوں لفظ آپس میں ایک دوسرے کی ضد ہے، جہاں ’’تعمیر‘‘ ہوگی […]