تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے بات چیت کر لی
اگر تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے بات چیت کر لی تو تکبیر کا وجوب اس پر سے ساقط ہو جائے گا لہذا سلام پھیرنے کے فورا بعد تکبیر تشریق پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 63 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER […]
تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے بات چیت کر لی Read More »