مضمون نگار کے نام سے دیکھیں

جن جن حضرات کا مضامین اپلوڈ کیا گیا ہے اس کا نام درجہ ذیل ہے آپ کو جس صاحب کا مضامین دیکھنا ہو آپ اس کے نام پر کلک کریں

مفتی محمد زکریا اچلپوری

ظفر احمد خان ندوی

عبد الواحد مظفر نگری

4. ہدایت اللّٰہ کھیرون

5. شرف الدین عظیم قاسمی

6. ہارون قاسمی

7. محمد زبیر ندوی

8. مفتی صدیق احمد

والی یادسہرا کے موقع پر عام بازاروں میں خرید و فروخت کرنے اور ریٹ کم لگانے کا حکم

دسہرا یا دیوالی وغیرہ کے موقع پر عام بازاروں میں جاکرخرید وفروخت کرنے میں مضائقہ نہیں،اور تاجروں کو بھی شرعاً آزادی حاصل ہے کہ جب چاہیں اشیاء کی قیمت کم کردیں ؛لہذا اگر ان موقعوں پر خریداری کرنے کی صورت میں اشیاء کی قیمتوں پر چھوٹ ملتی ہے تو اس چھوٹ سے فائدہ اٹھانے میں […]

والی یادسہرا کے موقع پر عام بازاروں میں خرید و فروخت کرنے اور ریٹ کم لگانے کا حکم Read More »

ہندوستان پولیس گری کی چپیٹ میں

???? *صدائے دل ندائے وقت*????813) *ہندوستان پولیس گری کی چپیٹ میں ___* *انگریزوں ملک عزیز کو چھوڑتے ہوئے جن مہلک نظام کو اس کے سر باندھ گئے، ان میں سے ایک پولس کا نظام بھی ہے، برطانوی حکومت کیلئے پولس ایک آلہ کے طور پر رہی ہے، اس نے گویا پالتو جانور کی طرح انہیں

ہندوستان پولیس گری کی چپیٹ میں Read More »

ان جیسے مرد قلندر کی آج ضرورت ہے

*محمد قمرالزماں ندوی* *مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ* *خاکسار* نے اپنی زندگی میں جن لوگوں کو سب سے زیادہ ملک کی ترقی ،خوشحالی، سلامتی، یکجہتی،سالمیت ،امن و امان، اور شانتی کے لئے فکر مند دیکھا ان میں سب سے نمایاں اور سر فہرست *حضرت مولانا علی میاں ندوی رح* تھے ۔ تاریخ اور سیرت آپ

ان جیسے مرد قلندر کی آج ضرورت ہے Read More »

تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے سینہ قبلہ کی طرف سے پھر گیا

اگر تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے سینہ قبلہ کی طرف سے پھر گیا نے تو اب تکبیر پڑھنے اور نہ پڑھنے کے سلسلے میں دو روایتیں ہیں احتیاط اسی میں ہے کہ تکبیر پڑھی جائے۔۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد٣صفحہ ٦٣ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA

تکبیر تشریق پڑھنے سے پہلے سینہ قبلہ کی طرف سے پھر گیا Read More »

مسبوق پر تکبیر تشریق

جس طرح تکبیر تشریق مدرک یعنی جو شروع سے آخر تک امام کے ساتھ ہے اس پر واجب ہے اسی طریقے سے اس پر بھی واجب ہے جس کی رکعت چھوٹ گئی ہو اور امام کے سلام پھیرنے کے بعد وہ اپنی نماز پوری کر رہا ہو۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی عالمگیری جلد نمبر

مسبوق پر تکبیر تشریق Read More »

تکبیر تشریق کیسے پڑھی جائے

تکبیر تشریق کے ایام تشریق میں ہر فرض نماز کے بعد مرد ایک مرتبہ بلند آواز سے اور عورتیں ایک مرتبہ آہستہ آواز سے پڑھیں گیں۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی عالمگیری جلد نمبر 1 صفحہ نمبر 152 فتاوی شامی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 64 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER

تکبیر تشریق کیسے پڑھی جائے Read More »

واجب قربانی کے جانور کا دودھ صدقہ کے طور پرغیر مسلم کو دے سکتے ہیں یا نہیں

 قربانی کے دودھ کو صدقہ کردینا چاہیے اور جو دود صدقہ کیا جارہا ہے اسے مسلمان کو دینا زیادہ بہتر ہے غیر مسلم کو بھی دے سکتے ہیں۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی دارالعلوم دبند فتاوی شامی جلد٩صفحہ ٤٧٦ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی

واجب قربانی کے جانور کا دودھ صدقہ کے طور پرغیر مسلم کو دے سکتے ہیں یا نہیں Read More »

قربانی کی کھال مالدار کو ہدیہ کرنا

اگر قربانی کی کھال بعینہ ہدیہ کیا جائے تو مالدار اور غریب کی اس میں کوئی تخصیص نہیں ہے مالدار اور فقیر دونوں کو دے سکتے ہیں۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاویٰ شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 398 کفایت المفتی جلد نمبر 8 صفحہ نمبر 243 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH

قربانی کی کھال مالدار کو ہدیہ کرنا Read More »

قربانی کے گوشت کے بدلے میں غلہ لے کر استعمال کرنا

قربانی کے گوشت کے بدلے میں اگر غلہ یا کھانے پینے کی کوئی چیز پهل فروٹ وغیرہ لے کر کے استعمال کیا جائے اور کھایا جائے تو استحسانا جائز ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاویٰ شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 398 فتاوی عالمگیری جلد نمبر 5 صفحہ نمبر 301 فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر

قربانی کے گوشت کے بدلے میں غلہ لے کر استعمال کرنا Read More »

قربانی کی کھال یا گوشت کے بدلے میں کپڑا لینا

اگر کوئی شخص قربانی کی کھال یا گوشت کے بدلے میں کپڑا وغیرہ لیتا ہے تو اس کا استعمال کرنا درست ہے اس کی قیمت کا صدقہ کرنا واجب نہیں۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاویٰ شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 398 فتاویٰ تاتار خانیہ جلد نمبر 17 صفحہ نمبر 441 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم

قربانی کی کھال یا گوشت کے بدلے میں کپڑا لینا Read More »

قربانی کی کھال کوخودکےاستعمال میں لانا

اگر قربانی کرنے والا جانور کی کھال کو خود استعمال کرنا چاہتا ہے یعنی اس سے ضرورت کی کوئی چیز بنا کر اس کو اپنے استعمال میں لانا چاہتا ہے تو اس کو یہ اختیار ہے اور وہ ایسا کر سکتا ہے،اسی طرح اس کےبدلےایسی چیزبھی خریدسکتاہےجوباقی رہکرنفع دینےوالی ہو۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی

قربانی کی کھال کوخودکےاستعمال میں لانا Read More »

قسطوں پر بیچی گئی گاڑی کو خریدار سے دوبارہ خود خریدنا

اگر متعینہ قسطوں پر گاڑی فروخت کرکے مشتری کے حوالہ کردی گئی اور مشتری نے گاڑی کا استعمال شروع کردیا؛ لیکن کسی وجہ سے وہ بعض قسطیں اداء نہ کرسکا، تو بائع کے لیے اپنی بیچی ہوئی گاڑی مشتری سے خریدنے کی گنجائش ہے اور کم قیمت پر بھی خریدنا درست ہے؛ اس لیے کہ

قسطوں پر بیچی گئی گاڑی کو خریدار سے دوبارہ خود خریدنا Read More »