مضمون نگار کے نام سے دیکھیں

جن جن حضرات کا مضامین اپلوڈ کیا گیا ہے اس کا نام درجہ ذیل ہے آپ کو جس صاحب کا مضامین دیکھنا ہو آپ اس کے نام پر کلک کریں

مفتی محمد زکریا اچلپوری

ظفر احمد خان ندوی

عبد الواحد مظفر نگری

4. ہدایت اللّٰہ کھیرون

5. شرف الدین عظیم قاسمی

6. ہارون قاسمی

7. محمد زبیر ندوی

8. مفتی صدیق احمد

किस्तों पर बेची गई गाड़ी को खरीदार से फिर दोबारा खुद खरीदना

निश्चित किस्तों पर बेची गई गाड़ी अगर खरीदने वाले के हवाले कर दी गई और खरीदने वाले ने गाड़ी का इस्तेमाल शुरू कर दिया लेकिन किसी वजह से वह कुछ किस्त ना दे सका तो बेचने वाले के लिए अपनी बेची हुई गाड़ी खरीदने वाले से दोबारा खरीदने की गुंजाइश है और कम कीमत पर […]

किस्तों पर बेची गई गाड़ी को खरीदार से फिर दोबारा खुद खरीदना Read More »

جمہوریت آخری مرحلہ میں

???? *صدائے دل ندائے وقت*????(812) *جمہوریت آخری مرحلہ میں ___!!* *انڈین آرمی کے آخری برٹش کمانڈر اینڈ چیف FM Sir Claude Auchinleck نے یہ لکھا تھا کہ مستقبل میں سکھ ایک الگ ملک بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں، اور شاید وہ اپنے اس کوشش میں کامیاب ہوجائیں گے، اور یہ انڈیا کے ٹوٹنے کی

جمہوریت آخری مرحلہ میں Read More »

قربانی کے گوشت اور کھال کی قیمت صدقہ کرنا

قربانی کے گوشت اور اس کی کھال کو خود کے استعمال میں لانا دوسروں کو ہدیۃً دینا یہ جائز ہے لیکن اگر قربانی کا گوشت یا اس کی کھال بیچ دی جائے تو اب اس کی قیمت کا صدقہ کرنا واجب ہے۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 475 احسن

قربانی کے گوشت اور کھال کی قیمت صدقہ کرنا Read More »

محرم کے مہینے میں حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا کھچڑا پکانا

محرم کے مہینے میں حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا کهچڑا پکانا ناجائز ہے کیونکہ غیر اللہ کے نام کا کچھ بھی پکانا اور اس کا کھانا اور کھلانا حرام ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ سورہ مائدہ آیت نمبر ۳ فتاوی رشیدیہ صفحہ 138 متی فتاوی محمودیہ جلد نمبر 11 صفحہ نمبر

محرم کے مہینے میں حضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا کھچڑا پکانا Read More »

دسویں محرم الحرام کو شربت کی سبیل لگانا

دسویں محرم الحرام کو شربت کی سبیل لگانا یہ درست نہیں ہے یہ رافضیوں اور اسلام کے دشمنوں کا ایجاد کردہ ہے اس کا ترک کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے اور یہ تو عقل کے بھی خلاف ہے کہ شہداء کربلا نے پیاس دم توڑ دیے اور یہاں شربت کا جام پلایا جا رہا

دسویں محرم الحرام کو شربت کی سبیل لگانا Read More »

دسویں محرم کو دسترخوان وسیع کرنا

دسویں محرم کو ثواب کی نیت سے غریبوں ومساکین کو یا اعزہ واقربا کو کھانا کھلانے کی کوئی فضیلت وارد نہیں ہوئی؛ ہاں وسعتِ رزق کی امید سے اپنے اہل وعیال کے لیے دسترخوان وسیع کرنے کی فضیلت وارد ہوئی ہے؛ اس لیے اگر کوئی شخص وسعت رزق کی امید سے اپنے اہل وعیال کے

دسویں محرم کو دسترخوان وسیع کرنا Read More »

محرم کےمہینہ میں لاٹھی کھیلنا

سال بھر میں صرف محرم کی ایک تاریخ سے دس تاریخ تک اس طرح کا کھیل کھیلنا نہ جنگی مشق کیلئے ہوتا ہے اور نہ بدن کی ورزش کے لئے نیز ان تاریخوں کی قیود کے ساتھ جو کھیل ہوتا ہے وہ محض تلذذ اور تماشا بینی کیلئے ہوتاہے اس لئے یہ جائز نہیں ہے

محرم کےمہینہ میں لاٹھی کھیلنا Read More »

محرم میں جو کچھڑا یا حلیم کی دیگ بنتی ہے،اس کے کھانےکاحکم

ماہِ محرم میں کھچڑا تیار کرنا، سبیل لگاکر شربت پلانا، شیرینی تقسیم کرنا جائز نہیں ہے، یہ روافض کی ایجادکردہ رسمیں ہیں، شریعت میں ان کی کوئی اصل نہیں ہے، سنّیوں کو اس طرح کی رسموں میں کسی طرح کی شرکت نہیں کرنی چاہیے، جائز نہیں ہے، نیز اس نوع کا کھچڑا یا شیرینی وغیرہ

محرم میں جو کچھڑا یا حلیم کی دیگ بنتی ہے،اس کے کھانےکاحکم Read More »

محرم کے مہینے میں ڈھول تاشےوغیرہ بجانا

محرم کے مہینے میں ڈھول تاشے وغیرہ بجانا یہ سب ناجائز اور حرام ہیں ان لہولعب والی چیزوں سے پرہیز کرنا ہر مسلمان کے لئے ضروری ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ ’’وَمِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْتَرِیْ لَہْوَ الْحَدِیْثِ لِیُضِلَّ عَنْ سَبِیْلِ اللّٰہِ بِغَیْْرِ عِلْمٍ وَّیَتَّخِذَہَا ہُزُواً أُولٰئِکَ لَہُمْ عَذَابٌ مُّہِیْنٌ۔ ( لقمان:۶ ) فتاوی شامی جلد

محرم کے مہینے میں ڈھول تاشےوغیرہ بجانا Read More »

دسویں محرم الحرام کو جلوس نکالنا

دسویں محرم الحرام کوطرح طرح کے خرافات ڈھول تاشےوغیرہ کے ساتھ جوجلوس نکالا جاتا ہے اس طرح کا جلوس نکالنا درست نہیں ہےاسکاترک کرنالازم ہے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ فتاوی شامی جلد نمبر 9 صفحہ نمبر 502 ابوداود شریف صفحہ نمبر 694 ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA

دسویں محرم الحرام کو جلوس نکالنا Read More »

دسویں محرم کو مالیدہ اور مرغا وغیرہ پکانا

دسویں محرم کو کوحضرت حسین رضی اللہ تعالی عنہ کے نام کا مرغا ذبح کرنا اور مالیدہ وغیرہ بناناناجائزاورحرام ہے کیونکہ غیر اللہ کے نام کا ذبح کرنا اور کچھ بھی پکانا اور اس کا کھانا اور کھلانا یہ سب کے سب حرام ہیں۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ سورہ مائدہ آیت نمبر ۳ فتاوی رشیدیہ

دسویں محرم کو مالیدہ اور مرغا وغیرہ پکانا Read More »

دسویں محرم کو تعزیہ لگانا

دسویں محرم الحرام کو جو تعزيه کاطوفان چلا ہوا ہے وہ شرعاً ناجائز اور حرام ہے اس میں شرکت کرنے والے سب فاسق ہیں اس کا ترک کرنا مسلمانوں پر لازم ہے ورنہ سخت گنہگار ہوں گے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:فتاوی قاسمیہ امداد الفتاوی جلد نمبر 5 صفحہ نمبر 288 فتاوی محمودیہ جلد نمبر 1 صفحہ

دسویں محرم کو تعزیہ لگانا Read More »