نکاح میں عورتوں کی گواہی
نکاح میں صرف عورتوں کی گواہی معتبر نہیں دوعورتوں کی گواہی کے ساتھ ایک مردکی بھی گواہی ضروری ہےورنہ نکاح درست نہیں ہوگا۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد:کتاب المساٸل ھدایہ جلد٢صفحہ ٣٢٦فتاوی تاتارخانیہ جلد٤ص٣٧فتاوی ہندیہ جلد١صفحہ٢٦٧ ناقل✍ہدایت اللہ قاسمی خادم مدرسہ رشیدیہ ڈنگرا،گیا،بہار HIDAYATULLAH TEACHER MADARSA RASHIDIA DANGRA GAYA BIHAR INDIA نــــوٹ:دیگر مسائل کی جانکاری کے لئے […]
نکاح میں عورتوں کی گواہی Read More »