نکاح میں محدود فی القذف اور محدود فى الزنا کی شہادت کا حکم
اگر کسی مسلمان شخص پر زنا کی تہمت لگانے یا زنا کرنے کی وجہ سے اسلامی حکومت میں حد اور سزا جاری ہوئی ہو تو ایسا شخص بھی نکاح میں گواہ بن سکتا ہے تاہم بہتر یہی ہے کہ ثقہ اور معتبر لوگوں کو ہی گواہ بنایا جائے۔۔واللہ اعلم بالصواب۔ (مستفاد: کتاب المسائل اعلاء السنن […]
نکاح میں محدود فی القذف اور محدود فى الزنا کی شہادت کا حکم Read More »